وادی موصل اور کوچم کیسل کی سیر - aik Rozan ایک روزن
وادی موصل اور کوچم کیسل کی سیر (ناصر عباس نیر) کل مجھے اتفاقاً معلوم ہوا کہ بین الاقوامی سکالر (پوسٹ ڈاکٹرل سکالر) کے لیے قائم یونیورسٹی کے ’ویلکم سنٹر‘ نے وادی موصل اور کوچم کیسل کی سیر کا اہتمام کیا ہے۔